پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

پیرو میں سیاحوں کا طیارہ  گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

لیما (اے ایف پی)پیرو میں مشہور تاریخی مقام نازکا لائنز کی فضائی سیر کیلئے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

 جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 11 مسافر اور عملے کے 2 ارکان جان کی بازی ہار گئے ۔ طیارہ گرنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...