روس یوکرین جنگ ، باہمی حملوں میں 14 افراد ہلاک،کئی زخمی
ماسکو،کیف(اے ایف پی)روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اتوار کو دونوں جانب سے کیے گئے تازہ حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔
یوکرینی حملوں میں روس میں 9 افراد مارے گئے ، جن میں ایک 13 سالہ لڑکی بھی شامل ہے ، جبکہ روسی حملوں میں یوکرین میں 5 افراد ہلاک ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments