ایتھوپیا میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد جان بچانے کیلئے سوڈان منتقل

ایتھوپیا میں جھڑپیں، سینکڑوں  افراد جان بچانے کیلئے سوڈان منتقل

ٹگرائے (اے ایف پی)ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹگرائے میں سرحدی لڑائی کے باعث سینکڑوں افراد نے جان بچانے کیلئے پڑوسی ملک سوڈان کا رخ کر لیا۔

سوڈانی طبی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران بڑی تعداد میں ایتھوپیائی شہری سرحد عبور کر کے سوڈان پہنچے ، جن میں زخمی جنگجو بھی شامل ہیں۔ ٹگرائے کے مغربی علاقے شیرینا میں ایتھوپیائی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان لڑائی میں توپ خانے اور ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...