کیوبا میں بجلی کا بڑا بحران 5صوبے تاریکی میں ڈوب گئے

کیوبا میں بجلی کا بڑا بحران 5صوبے تاریکی میں ڈوب گئے

ہوانا (اے ایف پی)کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سمیت مغربی علاقوں میں بجلی کے نظام میں خرابی کے باعث بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ ہو گیا۔

سرکاری بجلی کمپنی کے مطابق گرڈ میں جزوی خرابی کے نتیجے میں ملک کے 15 میں سے 5صوبے بجلی سے محروم رہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایندھن کی قلت کے باعث بجلی کا نظام مزید کمزور ہو گیا ہے اور ہنگامی جنریٹرز کا استعمال بھی مشکل ہو چکا ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...