وینزویلا زلزلہ:ہلاکتیں 6125 تک پہنچ گئیں، لاپتا افراد کی تلاش جاری

وینزویلا زلزلہ:ہلاکتیں 6125 تک  پہنچ گئیں، لاپتا افراد کی تلاش جاری

کراکس(اے ایف پی)وینزویلا میں 24جون کو آنے والے زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 6125 ہوگئی ہے ۔۔۔

قومی اسمبلی کے سربراہ جارج روڈریگز کے مطابق 17 ہزار افراد زخمی ہوئے جبکہ امدادی کارکن اور متاثرہ خاندان اب بھی  ملبے میں لاپتا افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔  زلزلوں کے بعد ہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور ہیں، جبکہ متعدد عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...