ایران:جاسوسی الزامات،19 مارچ سے اب تک56افراد کو پھانسی
جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے ایران میں مارچ سے سزائے موت اور۔۔۔
پھانسیوں کی بڑھتی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حکام سزائے موت کو خوف پھیلانے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ 19 مارچ 2026 سے اب تک جاسوسی سے متعلق الزامات میں کم از کم 56 افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے ، جن میں 27 ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کے مقدمات کا تعلق سال کے آغاز میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments