لندن :سیاحتی علاقے میں چاقو حملہ، 4 افراد زخمی،خاتون گرفتار

لندن :سیاحتی علاقے میں چاقو  حملہ، 4 افراد زخمی،خاتون گرفتار

لندن(اے ایف پی)برطانوی دارالحکومت لندن کے مصروف سیاحتی علاقے کوونٹ گارڈن میں چاقو حملے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے۔۔

 ، پولیس نے ایک 47 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر ذہنی صحت سے متعلق معاملہ ہے ۔ پولیس نے خاتون کو ممنوعہ ہتھیار رکھنے اور حملے کے شبہ میں حراست میں لیا، جبکہ موقع سے قینچی بھی قبضے میں لی گئی۔ زخمی افراد کی عمریں 34 سے 52 سال کے درمیان ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، دو افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...