ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ ٹیولڈے گیبری ایئر انڈیا کے نئے سی ای او مقرر

ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق  سربراہ ٹیولڈے گیبری ایئر  انڈیا کے نئے سی ای او مقرر

نئی دہلی(اے ایف پی) ایئر انڈیا نے بدھ کے روز ایتھوپین ایئرلائنز گروپ کے سابق سربراہ ٹیولڈے گیبری کو نیا سی ای او مقرر کر دیا ۔۔۔

وہ کیمبل ولسن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، جنہوں نے 2022 میں ٹاٹا گروپ کی ملکیت میں واپسی کے بعد ایئرلائن کی قیادت کی۔ ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن کے مطابق ایئر انڈیا اب توسیع اور عملی اقدامات کے اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...