سعودی عرب :صوفہ فیکٹری میں آتشزدگی، 16 بنگلہ دیشی جاں بحق

سعودی عرب :صوفہ فیکٹری میں  آتشزدگی، 16 بنگلہ دیشی جاں بحق

ڈھاکہ(اے ایف پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں صوفہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 بنگلہ دیشی شہری جاں بحق ہوگئے ۔۔۔

بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے مطابق فیکٹری میں اتوار کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 16 بنگلہ دیشی شہری جان کی بازی ہار گئے ۔ بنگلہ دیش کے وزیر برائے تارکین عارف الحق نے کہا کہ سعودی حکام سے بنگلہ دیشی سفارتخانے کے ذریعے مسلسل رابطہ جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...