ایران کا قطر میں لاپتا 3 پائلٹس کو قیدی تصور کرنے کا اعلان

ایران کا قطر میں لاپتا 3 پائلٹس  کو قیدی تصور کرنے کا اعلان

تہران(اے ایف پی)ایران نے قطر میں لاپتا 3 پائلٹس کو ان کی صورتحال واضح ہونے تک قیدی تصور کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔

 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا پائلٹس کی قسمت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے تمام کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ ایران کا کہنا ہے کہ پائلٹس 2 مارچ کو قطر میں امریکی العدید ایئربیس کے خلاف کارروائی کے دوران لاپتا ہوئے تھے ۔ قطر نے ایرانی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پائلٹس کو حراست میں نہیں رکھے ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...