مالی :فوجی حکومت کے ناقد براڈ کاسٹر اور انفلوئنسر کو7،7 سال قید

مالی :فوجی حکومت کے ناقد براڈ کاسٹر   اور انفلوئنسر کو7،7 سال قید

بماکو(اے ایف پی)مالی کی عدالت نے فوجی حکومت پر تنقید کرنے والے معروف براڈکاسٹر محمد یوسف باتھلی المعروف راس باتھ اور۔۔

 انفلوئنسر روکیا دومبیا کو 7،7 سال قید کی سزا سنا دی۔ دونوں کو ریاست کو بدنام کرنے اور مجرمانہ سازش کے الزامات میں سزا دی گئی۔ عدالت نے مزید 3 سال کی معطل سزا بھی سنائی۔ راس باتھ مارچ 2023 سے حراست میں تھے ، جبکہ ان کے پروگرام میں عام شہریوں کو درپیش معاشی مشکلات کو اجاگر کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...