لیبارٹری میں انسانی دماغ کے خلیوں نے سات سال تک عمر بڑھائی

 لیبارٹری میں انسانی دماغ کے خلیوں  نے سات سال تک عمر بڑھائی

پیرس (اے ایف پی)سائنس دانوں نے انسانی دماغ کے خلیوں کے ننھے گچھوں کو لیبارٹری میں ریکارڈ سات سال تک زندہ رکھ کر ایک اہم پیش رفت کی ہے ۔۔۔

 تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ خلیے وقت گزرنے کے ساتھ اسی طرح عمر رسیدہ اور پختہ ہوتے رہے جیسے انسانی دماغ کے اندر موجود خلیے ہوتے ہیں۔یہ مرچ  کے دانے کے برابر چھوٹے گچھے ‘‘آرگینوئڈز’’ کہلاتے ہیں۔ سائنس دان انہیں اسٹیم سیلز سے لیبارٹری میں تیار کرتے ہیں تاکہ دماغ کے پیچیدہ رازوں کو سمجھا جا سکے اور چوہوں جیسے جانوروں کے استعمال کے بغیر نئی ادویات کی آزمائش کی جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...