برطانیہ :سالمونیلا کا پھیلاؤ 1شخص ہلاک، 200 متاثر

 برطانیہ :سالمونیلا کا پھیلاؤ  1شخص ہلاک، 200 متاثر

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ بھر میں سالمونیلا کے پھیلاؤ کے باعث تشویش کی لہر دوڑ گئی، ایک شخص ہلاک جبکہ 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

 برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے دوران 207 کیسز کی تصدیق ہوئی، جن میں انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کے افراد شامل ہیں۔ فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی نے تحقیقات کے دوران درآمد شدہ انڈوں کے ایک ذریعے کی نشاندہی کی ہے ، جو زیادہ تر ریستوران اور کیٹرنگ اداروں میں استعمال ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...