جرمنی میں گرمی سے 14ہزار اسپین میں ساڑھے 4ہزار اموات
فرینکفرٹ(اے ایف پی) جرمنی میں رواں موسم گرما میں شدید گرمی کی لہروں کے باعث تقریباً 14 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے۔
جو 2018 کے سابق ریکارڈ سے بھی زیادہ ہے ۔علاوہ ازیں سپین میں شدید گرمی کے باعث تقریباً ساڑھے 4 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ، جو 2022 کے بعد اس عرصے میں سب سے زیادہ تعداد ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments