زیمبیا :اپوزیشن رہنما کے گھر چھاپہ فائرنگ ، سابق وزیر و رکن پارلیمنٹ ہلاک

زیمبیا :اپوزیشن رہنما کے گھر چھاپہ  فائرنگ ، سابق وزیر و رکن پارلیمنٹ ہلاک

لوساکا(اے ایف پی)زیمبیا میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مرکزی اپوزیشن رہنما کے گھر پر چھاپے کے دوران سابق وزیر فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ۔

 پولیس کے مطابق 13 اگست کے انتخابات کے ایک روز بعد مشترکہ فورس نے کارروائی کی، جس دوران نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ اور مزاحمت پر جوابی فائرنگ کی گئی۔ کارروائی میں سابق وزیر اور رکن پارلیمنٹ موٹوتوے کافوایا ہلاک ہوئے جبکہ 11 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...