امریکا کی کینیڈا کو تجارتی جنگ میں تباہ کن نتائج کی وارننگ

امریکا کی کینیڈا کو تجارتی جنگ  میں تباہ کن نتائج کی وارننگ

واشنگٹن(اے ایف پی)ٹرمپ انتظامیہ نے کینیڈا کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ جیتنے کی کوشش بے وقوفی ہوگی اور اس کے ملکی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہونے کے بعد 20 ارب ڈالر مالیت کی کینیڈین اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ ہوگئے ۔ کینیڈا نے جوابی اقدام کرتے ہوئے 8 ستمبر سے امریکی سٹیل اور ڈیری مصنوعات سمیت دیگر اشیا پر نئے محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...