فرانس :رواں موسم گرما میں 301 افراد ڈوب کر ہلاک

فرانس :رواں موسم گرما میں  301 افراد ڈوب کر ہلاک

پیرس(اے ایف پی)فرانس میں رواں موسم گرما کے دوران 19 جون سے اب تک 301 افراد ڈوب کر ہلاک ہوچکے ہیں۔

 وزیر کھیل کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اموات میں 14 فیصد  اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے  کہا کہ شدید گرمی کے باعث بڑی تعداد میں لوگوں نے پانی کا رخ کیا، تاہم کئی افراد نے احتیاطی تدابیر نظر انداز کیں۔ متعدد مہلک حادثات غیر مجاز یا غیر نگرانی والے مقامات پر پیش آئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...