بھارت:کاکروچ جنتا پارٹی کا 5 ستمبر کو پھراحتجاجی مارچ کا اعلان
نئی دہلی(اے پی پی)بھارت میں نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی)نے مودی حکومت پر وعدے پورے نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 5 ستمبر کو نئی دہلی میں احتجاجی مارچ کا اعلان کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مارچ انڈیا گیٹ سے نئی دہلی پولیس ہیڈکوارٹر تک ہوگا، جس میں نوجوانوں اور طلبا کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments