فلپائن:سیلابی پانی میں گھرے چرچ میں جوڑے کی شادی

فلپائن:سیلابی پانی میں گھرے  چرچ میں جوڑے کی شادی

منیلا(اے ایف پی)فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باوجود ایک جوڑے نے پانی میں گھرے کیتھولک چرچ میں شادی کرلی۔۔۔

 منیلا کے شمال میں واقع ہاگونوی قصبے کے سینٹ جان دی بپٹسٹ چرچ میں لیان لیزا گالانگ نے گھٹنوں تک بلند گدلے پانی سے گزرتے ہوئے گلبرٹ چیکو سے شادی کی۔ پادری نے مختصر تقریب میں دونوں کو میاں بیوی قرار دیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...