کینری جزائر جانے والی کشتی میں 5تارکین وطن ہلاک

کینری جزائر جانے والی کشتی  میں 5تارکین وطن ہلاک

میڈرڈ(اے ایف پی)سپین کے امدادی حکام نے بتایا ہے کہ کینری جزائر جانے والے خطرناک بحر اوقیانوس کے راستے میں پانچ افریقی تارکین وطن ہلاک ہوگئے ۔

کشتی سے 44 سب صحارا افریقی افراد کو بچا لیا، تاہم خراب موسم کے باعث پانچ لاشیں فوری طور پر منتقل نہ کی جاسکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...