چین :تیل کھپت کم ہونے سے کاربن اخراج ایک فیصد گھٹ گیا

چین :تیل کھپت کم ہونے سے  کاربن اخراج ایک فیصد گھٹ گیا

بیجنگ(اے ایف پی)چین میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مرکز برائے تحقیق توانائی و صاف ہوا کے تجزیے کے مطابق اپریل سے جون کے دوران مجموعی تیل استعمال 9 فیصد جبکہ ٹرانسپورٹ میں 16 فیصد کم ہوا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بحران کے باعث چین میں برقی گاڑیوں اور الیکٹرک فلیٹس کے استعمال میں تیزی آئی۔ چین دنیا کا سب سے بڑا کاربن اخراج کرنے والا ملک ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...