صدر زرداری نے دورہ یورپ مختصر کردیا آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے

صدر زرداری نے دورہ یورپ مختصر کردیا  آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر زرداری نے دورہ یورپ مختصر کردیا اور دورہ برطانیہ مکمل کر کے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فرانس کا دورہ منسوخ کردیا۔ صدر نے دودن کیلئے فرانس جانا تھا تاہم اب وہ برطانیہ سے پاکستان آئیں گے ۔خیال رہے کہ صدر آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی برطانیہ میں ملاقات کی تھی جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی لندن میں صدر پاکستان سے ملے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...