وینس:غزہ شہادتوں پر مبنی دستاویزی فلم کی شاندار پذیرائی

وینس:غزہ شہادتوں پر مبنی  دستاویزی فلم کی شاندار پذیرائی

وینس (اے ایف پی)غزہ میں فلسطینی شہریوں کی بڑے پیمانے پر شہادتوں پر بنائی گئی نئی دستاویزی فلم کو وینس فلم فیسٹیول میں شاندار پذیرائی ملی۔

آسکر ایوارڈ یافتہ اسرائیلی ہدایت کاروں یووال ابراہم اور ریچل سور کی فلم ’’نازا‘‘کی جمعرات کو نمائش کے بعد ناظرین نے مسلسل 25 منٹ تک تالیاں بجا کر  فلم سازوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اے ایف پی کے نمائندے کے مطابق یہ وینس فیسٹیول میں فلم کی غیر معمولی پذیرائی تھی۔ اس سے قبل گزشتہ سال غزہ میں پانچ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی شہادت پر بننے والی فلم ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ کو 23 منٹ تک داد دی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...