اے آئی سے ریاضی کو خطرہ:ماہرین
واشنگٹن (اے ایف پی)ریاضی کے اعلیٰ ترین اعزاز فیلڈز میڈل کے 25فاتحین نے مصنوعی ذہانت کمپنیوں کی جانب سے پیچیدہ ریاضیاتی مسائل حل کرنے کی دوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مشترکہ خط میں کہا گیا کہ اے آئی کمپنیوں اور ریاضی کی دنیا کے مقاصد میں شدید عدم مطابقت ہے ، جس سے فکری کام کو مستقل نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ ماہرین نے کہا کہ ریاضی میں مسائل حل کرنا محض ایک ذریعہ ہے ، اصل مقصد تصوراتی سمجھ اور بصیرت پیدا کرنا ہے ۔ یہ انتباہ اوپن اے آئی کی جانب سے نیویئر اسٹوکس مسئلے کے حل کے دعوے کے بعد سامنے آیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments