بلغاریہ :ہتھیاروں کے گودام میں دھماکے ، آتشزدگی

بلغاریہ :ہتھیاروں کے  گودام میں دھماکے ، آتشزدگی

صوفیہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلغاریہ کے وسطی علاقے میں گولہ بارود ذخیرہ کرنے والے گودام میں دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق کارکنوں کو بحفاظت نکال لیا ۔ وزیر داخلہ ایوان دیمر نے کہا کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور سکیورٹی میں خامیوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ گودام میں دھماکا خیز مواد اور گولہ بارود کے تقریباً 100 راؤنڈز موجود تھے ۔ بلغاریہ میں ماضی میں بھی اسلحہ ذخائر میں دھماکے ہوچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...