برکس اجلاس کے موقع پر ایران روس، چین، مصر، انڈونیشیا اور قزاقستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

برکس اجلاس کے موقع پر ایران  روس، چین، مصر، انڈونیشیا اور  قزاقستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں جاری 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران، روس، چین، مصر، انڈونیشیا اور قزاقستان کے وزرائے خارجہ نے ایک گروپ ملاقات کی،

جس میں علاقائی اور عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا،ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ایرنا کے مطابق اجلاس کے دوران شرکا نے بین الاقوامی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری کے فروغ اور خطے و دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...