ملائیکہ اروڑا کھچڑی کی شوقین نکلیں
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے روزانہ کے کھانے کی روٹین بتا دی جس میں حیران کن طور پر ناشتہ شامل نہیں ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ نے ایک پرانے انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ ناشتہ نہیں کرتیں اور زیادہ سے زیادہ خالی پیٹ رہنے کو ترجیح دیتی ہیں، انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کی وجہ میں دوپہر کا کھانا کھاتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوتی ہے رات کے کھانے میں سوپ پیوں لیکن کھچڑی سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے تو اس لیے وہی کھاتی ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments