کینیڈا میں امریکی مصنوعات کابائیکاٹ ، دیگر ممالک سے درآمدات میں اضافہ

کینیڈا میں امریکی مصنوعات  کابائیکاٹ ، دیگر ممالک سے  درآمدات میں اضافہ

کینیڈا(اے ایف پی)امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے باعث کینیڈا کے سپر مارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی دستیابی کا انداز بدلنے لگا،

کینیڈین صارفین کی جانب سے امریکی مصنوعات سے گریز کے بعد سپر مارکیٹوں نے مقامی سپلائرز سے خریداری بڑھا دی جبکہ امریکا کے بجائے دیگر ممالک سے درآمدات میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے ۔ یہ تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کینیڈا اور امریکا کے درمیان روایتی دوستانہ تعلقات میں تلخی بڑھ رہی ہے ۔ کاروباری حلقوں کے مطابق صارفین کے رجحانات میں تبدیلی نے خوردہ فروشوں کو اپنی سپلائی چین اور مصنوعات کی ترجیحات پر نظرثانی کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...