بھارتی ریاست مہاراشٹرا کا 74 فیصد علاقہ خشک سالی سے متاثر

 بھارتی ریاست مہاراشٹرا کا 74  فیصد علاقہ خشک سالی سے متاثر

ممبئی(اے ایف پی)بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کا 74 فیصد علاقہ خشک سالی کی زد میں آگیا۔ ریاستی حکومت نے بتایا کہ کم بارشوں کے باعث صورتحال سنگین ہوئی ہے۔۔۔

 مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ دیویندر نے کسانوں کے نقصان کا جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو بروقت ضروری امداد فراہم کی جائے گی۔ مہاراشٹرا کی آبادی تقریباً 13 کروڑ اور ریاست میں کپاس، سویابین، گنا اور دالیں بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہیں۔ خشک سالی سے کسانوں کی آمدن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...