روس انتخابات:رمضان قادروف پانچویں بار چیچنیا کے سربراہ منتخب
چیچنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں حالیہ انتخابات میں رمضان قادروف 99اعشاریہ 85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں بار چیچنیا کے سربراہ منتخب ہوگئے ۔قادروف کو 2021 کے انتخابات میں 99اعشاریہ73 فیصد ووٹ ملے تھے ،
موجودہ انتخاب میں ان کے دو حریفوں اسماعیل دنیلخانوف اور خالد ناکایف نے صفرا اعشاریہ صفر پانچ فیصد ووٹ حاصل کیے ۔رمضان قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments