بھارت:600سالہ مسجد کو ممکنہ انہدام سے بچانے کیلئے سینکڑوں مسلمانوں کا دھرنا

بھارت:600سالہ مسجد  کو ممکنہ انہدام سے بچانے  کیلئے سینکڑوں مسلمانوں کا دھرنا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سینکڑوں مسلمانوں نے 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو ممکنہ انہدام سے بچانے کیلئے مسجد کے اندر دھرنا دے دیا۔

 مقامی افراد نے مسجد کی حفاظت کیلئے مختلف شفٹوں میں پہرہ دینا شروع کردیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات پولیس کی موجودگی میں مسجد گرانے کیلئے بلڈوزر لائے گئے تھے ، تاہم بڑی تعداد میں لوگوں کے جمع ہونے کے بعد کارروائی روک دی گئی۔ مظاہرین نے تاریخی مسجد کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...