سربیا:صدر الیگزینڈر ووچک مستعفی وزیراعظم کا الیکشن لڑیں گے
بلغراد(اے ایف پی)سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک نے اکتوبر میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں وزیراعظم کا انتخاب لڑنے کیلئے اتوار کو استعفیٰ دے دیا۔
ووچک نے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اپنی ذمہ داریاں پارلیمنٹ کے سپیکر کے حوالے کردوں گا۔ سربیا میں دو برس سے طلبا کی قیادت میں حکومت مخالف احتجاج جاری ہیں، جس کے باعث قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments