بعض سیاسی جماعتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں:بنگلہ دیشی وزیراعظم
ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے بعض سیاسی جماعتوں پر ناخوشگوار واقعات کو بنیاد بنا کر ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے ۔
پارشورام میں مختلف منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے گمراہ کن عناصر سے محتاط رہنے کی اپیل کی۔طارق رحمان نے کہا کہ ملک میں جمہوری عمل ہر صورت جاری رکھنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments