سوئٹزرلینڈ میں ملائشیا سے تجارتی معاہدے پر ریفرنڈم کا امکان
جنیوا(اے ایف پی)سوئٹزرلینڈ میں ملائشیا کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف 85 ہزار دستخط جمع کرائے جانے کے بعد ریفرنڈم کا امکان پیدا ہوگیا۔
مہم چلانے والوں نے پیر کو دارالحکومت برن میں پارلیمنٹ کے باہر دستخط جمع کرائے۔ سوئس قانون کے تحت 100 دن میں 50 ہزار مستند دستخط جمع ہونے پر نئے قانون یا معاہدے پر ریفرنڈم کرایا جاسکتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments