اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ 6 سے 8 اکتوبر تک ہوگا، انتونیو گوتریس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں۔
انتونیو گوتریس کی اسلام آباد آمد پر قائم مقام سیکرٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے استقبال کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments