گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گیسولین کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ اب آبنائے ہرمز نہیں ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ریکارڈ تعداد میں تیل کے بیرل تقریباً روزانہ مارکیٹ میں آرہے ہیں۔
امریکی صدر کے مطابق روس میں یوکرین کے حملوں کے باعث ریفائنریز متاثر ہورہی ہیں، جس سے تیل کی فراہمی پر اثر پڑ رہا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیلی فورنیا جیسی ڈیموکریٹ ریاستوں میں امریکی ریفائنریز بھی بند کی جارہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments