کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 پستول، دیگر ایمونیشن، چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ ملزمان ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز کی 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...