ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز

دوحہ: (دنیا نیوز) میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل راؤنڈر حسن نواز کا کہنا ہے کہ ٹیم کے لئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔

میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل راؤنڈر حسن نواز نے کہا کہ خاص طور پر جب ٹیم میچ جیتتی ہے تو خوشی ہوتی ہے، بیٹنگ میں کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں۔

حسن نواز نے مزید کہا کہ بولنگ میں بھی کارکردگی اچھی رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...