اٹلی میں بگولے نے تباہی مچا دی

اٹلی میں بگولے نے تباہی مچا دی

روم(اے ایف پی )اٹلی کے جزیرے سسلی میں بگولے نے تباہی مچا دی جس سے مارسالا اور پیٹروسانو کے قصبے متاثر ہوئے ۔

حکام کے مطابق مارسالا کی بندرگاہ کے قریب سمندر میں ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا جہاں بیک وقت دو بگولے بننے کے بعد ایک سمندر سے خشکی کی جانب بڑھ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...