سری لنکا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میںعمران رندھاوا اور رضا اللہ کا ڈیبیو

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میںعمران رندھاوا اور رضا اللہ کا ڈیبیو

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں عمران رندھاوا اور رضا اللہ نے ڈیبیو کیا ۔رضا اللہ کو نسیم شاہ جبکہ عمران رندھاوا کو سلمان مرزا نے کیپ دی۔

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں عمران رندھاوا اور رضا اللہ نے ڈیبیو کیا ۔رضا اللہ کو نسیم شاہ جبکہ عمران رندھاوا کو سلمان مرزا نے کیپ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...