بھارت اگلے سال جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا:آئی ایم ایف
بینکاک (اے ایف پی)آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھیبڑی معیشت بن جائے گا، جبکہ جاپان چھٹے نمبر پر چلا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق بھارت کی مجموعی قومی پیداوار4کھرب 52ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ آئی ایم ایف نے رواں سال بھارت کی معاشی ترقی کی شرح 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔ دوسری جانب جاپان کی شرح نمو 2026 میں صفر اعشاریہ7فیصد رہنے کا امکان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments