بحیرہ اسود میں بحری جہاز میں آتشزدگی، 7 افراد لاپتا

بحیرہ اسود میں بحری جہاز میں  آتشزدگی، 7 افراد لاپتا

بخارسٹ(اے ایف پی)رومانیہ کے ساحل کے قریب بحیرہ اسود میں کیمیائی ٹینکر میں آگ لگنے سے سات افراد لاپتا ہوگئے ، جبکہ پانچ اہلکاروں کو بحفاظت بچا لیا گیا۔

 رومانیہ کی بحری اتھارٹی کے مطابق سان مارینو کے پرچم بردار جہاز وائن ٹریڈر پر 12 افراد سوار تھے ۔ امدادی کارروائیوں میں بحری جہاز اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...