ٹرمپ کو بی بی سی ہتک عزت مقدمے میں 11 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کی مہلت
میامی (اے ایف پی) امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف 10 ارب ڈالر کے ہتک عزت مقدمے میں 11 دسمبر تک حلفیہ بیان ریکارڈ کرانے کی مہلت دے دی۔
میامی کی جج اینجولیک لیٹ نے جمعرات کو یہ حکم برطانوی نشریاتی ادارے کی شکایت پر جاری کیا۔ بی بی سی کا موقف ہے کہ ٹرمپ نے مقدمے کے سلسلے میں بیان دینے سے انکار کیا اور 16 اکتوبر کو طے شدہ تاریخ بھی منسوخ کردی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments