پولینڈ :اسقاط حمل پر پابندیوں کیخلاف 20شہروں میں مظاہرے

پولینڈ :اسقاط حمل پر پابندیوں  کیخلاف 20شہروں میں مظاہرے

وارسا (اے ایف پی) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا سمیت 20 سے زائد شہروں میں ہزاروں افراد نے اسقاط حمل پر پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے ۔

مظاہرین نے اسقاط حمل کو جرم قرار دینے کی دفعات ختم کرنے اور سرکاری طبی نظام کے ذریعے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولینڈ کی پارلیمنٹ نے حال ہی میں پابندیوں میں نرمی کیلئے دو بل منظور کیے ہیں، تاہم قدامت پسند صدر کارول ناوروکی کی جانب سے انہیں ویٹو کیے جانے کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...