بحیرۂ اسود میں کارگو جہاز کو حادثہ، ایک شخص ہلاک 3 لاپتا،9کو بچالیاگیا

بحیرۂ اسود میں کارگو جہاز کو حادثہ، ایک  شخص ہلاک 3 لاپتا،9کو بچالیاگیا

بخارسٹ (اے ایف پی)بحیرۂ اسود میں ایک کارگو جہاز کی جانب سے ہنگامی مدد کی اپیل کے بعد رومانیہ نے امدادی کارروائی شروع کر دی،حکام نے فوری طور پر ہنگامی صورتِ حال کی وجہ نہیں بتائی ۔

رومانیہ کی بحری اتھارٹی نے ایک بیان میں کہاہے کہ امدادی کشتیوں نے 9 افراد کو زندہ بچا لیا ہے جبکہ پانی سے ایک لاش بھی نکال لی گئی ہے ، عملے کے 3 ارکان تاحال لاپتا ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...