آسٹریا کا چار روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

آسٹریا کا چار روسی سفارت  کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ویانا (اے ایف پی )آسٹریا نے سفارتی حیثیت سے متصادم سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

آسٹریا کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ ملکی سکیورٹی اداروں کی تحقیقات اور حاصل کردہ شواہد کی بنیاد پر ویانا میں تعینات چار روسی سفارت کاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...