امریکا:زہریلے انجکشن کے باوجود موت سے کیسے بچ گئی ،شدید تکلیف میں ہوں،قتل کی مجرمہ پائیک کا بیان

امریکا:زہریلے انجکشن کے باوجود  موت سے کیسے بچ گئی ،شدید تکلیف  میں ہوں،قتل کی مجرمہ پائیک کا بیان

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت دینے کی کوشش کے دوران زندہ بچ جانے والی قتل کی مجرمہ کرسٹا پائیک نے کہا ہے کہ وہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود مسلسل شدید درد میں مبتلا ہیں۔۔۔

 انہوں نے اپنے وکلا کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ میرے جسم ، میرے بازوؤں، ہاتھوں اور گلے میں تکلیف ہے ، مجھے اب بھی بولنے میں دشواری کا سامنا ہے ، انہوں نے کہا مجھے نہیں معلوم کہ میں اس رات کیسے زندہ بچ گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...