نائیجیریا:مدرسے کے 12طلبا اغوا، ایک گولی لگنے سے زخمی

نائیجیریا:مدرسے کے 12طلبا  اغوا، ایک گولی لگنے سے زخمی

ابوجا(اے ایف پی)نائیجیریا کی وسطی ریاست نائجر میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے مدرسہ کے 12 طلبا کو اغوا کرلیا۔

طلبا کو ضلع رافی کے علاقے مائی گوجیری میں  اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ اپنے استاد کے کھیت سے مکئی کی فصل کاٹ کر واپس آرہے تھے ۔ واقعے کے دوران ایک طالبعلم کو گولی بھی لگی، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اگست میں بھی50 بچوں کو اغوا کیا گیا تھا، جنہیں تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کرایا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...