حکیم جیفریز کے ایوانِ نمائندگان کے پہلے سیاہ فام سپیکر منتخب ہونے کے امکانات روشن
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی کامیابی کے بعد حکیم جیفریز کے ایوانِ نمائندگان کے پہلے سیاہ فام سپیکر منتخب ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ۔
تاہم انہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کے ساتھ اپنی جماعت کے اعتدال پسند اور ترقی پسند دھڑوں کے درمیان اختلافات ختم کرنے کا بھی چیلنج درپیش ہوگا۔نیویارک سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ حکیم جیفریز جنوری کے پہلے ہفتے نئی ڈیموکریٹک اکثریت کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments