54 اشتہاری ،ریکارڈ یافتہ وعادی ملزم دھر لئے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ نے اشتہاری ملزموں، عادی مجرموں اور عدالتی مفروران کیخلاف خصوصی ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے دوران 54 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
ڈولفن سکواڈ نے اشتہاری ملزموں، عادی مجرموں اور عدالتی مفروران کیخلاف خصوصی ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے دوران 54 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزموں میں 21 اشتہاری، 10 ریکارڈ یافتہ اور 20 عادی مجرم شامل ہیں جبکہ مختلف زیرِ سماعت مقدمات میں 3 عدالتی مفروران کو بھی حراست میں لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments